جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی رہنما سرداریاسر ببر نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی

datetime 14  دسمبر‬‮  2023 |

دادو(این این آئی)سندھ کی تحصیل دادو سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے رہنما سرداریاسر ببر نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق دادوسے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے رہنما سرداریاسر ببر نیمسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن اور کھیئل داس کوہستانی سے ملاقات کی ۔

ملاقات کے دوران سرداریاسر ببر نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور شہبازشریف کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کر تے ہوئے ن لیگ میں شمولیت کا علان کیا۔اس دوران سرداریاسر ببر نے دادو سے پی ایس83 کے ٹکٹ کے لئے درخواست بھی جمع کروائی۔ذرائع نے بتایا کہ یاسرببرتحصیل جوہی ضلع دادوسے ن لیگ کے متوقع امیدوار ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…