بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار کو گھر سے بلا کر گولیاں مار دیں

datetime 13  دسمبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)ذاتی دشمنی یا کچھ اور؟ شہر قائد کراچی میں نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔قتل کا واقعہ کراچی کے علاقے لانڈھی میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار کو گھر سے باہر بلا کر گولیاں مار دیں، مقتول کو 6 گولیاں لگیں جس کی وجہ سے موقع پر دم توڑ گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقتول 2 بچوں کا باپ اور کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھا، جاں بحق اہلکار معطل ہو چکا، فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…