جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 283.28 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 66 ہزار 426 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں 636 پوائنٹس بڑھ گئے اور انڈیکس تاریخ میں پہلی مرتبہ 67 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرتے ہوئے 67 ہزار 67 پوائنٹس پر پہنچ گیا لیکن کاروباری اسی طرح جاری نہ رہ سکا اور انڈیکس نے واپسی کا سفر شروع کر دیا۔ اس وقت 100 انڈیکس 388 پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ 66 ہزار 815 پوائنٹس پر آ گیاہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…