بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

میٹرک امتحان 2024 کیلئے داخلہ فارم جمع کروانے کے شیڈول میں توسیع

datetime 13  دسمبر‬‮  2023 |

مکوآنہ (این این آئی)میٹرک امتحان 2024 کیلئے داخلہ فارم جمع کروانے کے شیڈول میں توسیع کر دی گئی۔بتایا گیا ہے کہ فیصل آباد بورڈ نے سیکنڈری سکول سالانہ امتحان کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کیلئے اخری تاریخ میں 22 دسمبر تک توسیع دے دیامیدوار اور اداروں کے سربراہان سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 22 دسمبر 2023 تک جمع کرا سکتے ہیں، ڈبل فیس کے ساتھ 5 جنوری 2024 اور تین گنا فیس کے ساتھ 13 جنوری 2024 تک اپنے داخلہ فارم جمع کروائے جاسکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…