ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

سوئی سدرن گیس کمپنی نے بھی گیس مہنگی کرنے کیلئے درخواست دائر کردی

datetime 12  دسمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)سوئی ناردرن کے بعد سوئی سدرن گیس کمپنی نے بھی گیس مہنگی کرنے کیلئے درخواست دائر کردی۔تفصیلات کے مطابق سوئی سددرن نے بھی گیس قیمت میں 226.18روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مزید اضافہ مانگ لیا، ایس ایس جی سی گیس کی موجودہ اوسط قیمت 1470روپے 21پیسے ہے۔ای ایس جی سی نے نئی اوسط گیس قیمت 1696روپے 39پیسے مقرر کرنے کیلئے درخواست دائر کی ہے، سوئی سدرن نے رواں مالی سال 47ارب 77کروڑ روپے شاٹ فال کا تخمینہ لگایا ہے۔

درخواست میں کہا گیا کہ بلوچستان میں ریونیو شارٹ فال کا تخمینہ 95روپے 40پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو ہے، سوئی سدرن نے ٹرانسمشن اینڈ ڈسٹری بیوشن لاگت کی مد میں 150 روپے 67پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو کی درخواست کی ہے۔سوئی سدرن نے درخواست میں کہا کہ روپے کی قدر میں کمی کے فرق کی مد میں 40 روپے 96پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو مانگا گیا۔اوگراسوئی سدرن کی درخواست پر 18 دسمبر کو کراچی میں سماعت کرے گا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…