بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

تشدد کی شکایت کرنے پربیوی کو گولی مار کر قتل کر دیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2023 |

ساہیوال( این این آئی)نواحی چک70چار آر میں خاوند نے بھائی سے تشدد کی شکایت کرنے پر نوجوان بیوی مریم کو گولی مار کرقتل کر دیا۔واقعات کے مطابق اسی چک کے نعیم اللہ کی بہن مریم کی شادی عرصہ پانچ سال قبل محمد ساجد سیال سے ہوئی تھی اور محمد ساجد اکثر بیوی کی مارپیٹ کرتا تھا جس پر مریم نے اپنے بھائی سے بلا وجہ تشدد کی شکایت کی تو اسکے دیور امیر اور محمد ساجد نے مشتعل ہو کر اسکے بھائی نعیم اللہ کی موجودگی میں 30بور پسٹل سے گولی مار کر قتل کر دیا اور فرار ہو گئے ۔پولیس نورشاہ نے نعیم اللہ کی مدعیت میں مقدمہ302اور34ت پ درج کرکے تفتیش شروع کر دی اور ملز م محمد ساجد کو گرفتار کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…