لاہور ( این این آئی)بغیر لائسنس موٹر سائیکل اور گاڑی چلانے والے پولیس اہلکار بھی ٹریفک پولیس کے نشانے پر آگئے۔ پولیس اہلکار کو بھی بغیر لائسنس گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے پر مقدمات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سی ٹی او لاہور نے ٹریفک وارڈنز کو بغیر لائسنس گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کے احکامات دے دیئے۔ تمام ایس پیز ، ڈی ایس پیز اور وارڈنز کو کارروائی کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔ سی ٹی او لاہور کا کہنا ہے کہ وارڈنز ناکوں پر پولیس اہلکاروں کی موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں روک کر لائسنس چیک کریں۔
بغیر لائسنس گاڑی ،موٹر سائیکل چلانے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف بھی کارروائی کے احکامات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا



















































