لکی مروت (این این آئی)ہائیرایجوکیشن کمیشن نے لکی مروت یونیورسٹی پرپابندی عائد کرتے ہوئے الحاق شدہ اداروں کو نئے داخلوں سے روک بھی دیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 21ستمبرکولکی مروت یونیورسٹی کی صورتحال کامعائنہ کیاتھا معائنے کے دوران لکی مروت یونیورسٹی قوانین کی صریحاخلاف ورزی کی مرتکب پائی گئی تھی جس پر ہائر ایجوکیشن کمیشن نے لکی مروت یونیورسٹی پرپابندی عائد کرتے ہوئے الحاق شدہ اداروں کو نئے داخلوں جبکہ ملک بھرکے تمام تعلیمی اداروں کویونیورسٹی سے الحاق سے بھی روک دیا ہے۔
ہائیرایجوکیشن کمیشن نے لکی مروت یونیورسٹی پرپابندی لگا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
ایپل کی پالیسی! پاکستان میں آئی فون صارفین کے لئے اہم خبر آگئی



















































