بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

فریال تالپور سے معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار ذوالفقار خان جیہوکی ملاقات ،پی پی میں شمولیت

datetime 11  دسمبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدرفریال تالپور سے ضلع لاڑکانہ اور شکارپور کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار ذوالفقار خان جیہونے ملاقات کی۔زرداری ہائوس کراچی میں ملاقات کے دوران سردار ذوالفقار خان جیہو نے اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

میر عرفان علی خان جیہو اور وائس چیئرمین پیر بخش بھٹو رتوڈیرو، زوہیب علی جیہو بھی سردار ذوالفقار خان جیہو کی ہمراہ تھے۔فریال تالپور نے سردار ذوالفقار خان جیہو اور ان کے ساتھیوں کو پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ کونسل لاڑکانہ کے چیئرمین و پی پی پی ضلع لاڑکانہ کے جنرل سیکریٹری اعجاز احمد لغاری بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…