جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

خاتون افسوسناک کام کرتے ہوئےرنگے ہاتھوں گرفتار

datetime 9  دسمبر‬‮  2023 |

پشاور (این این آئی)صوبائی دارالحکومت پشاور میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خور خاتون کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے پشاورمیں کارروائی کے دوران بھتہ خوری میں ملوث خاتون کوگرفتارکرلیا، خاتون کی شناخت مریم بی بی کے نام سے ہوئی۔

سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمہ افغان نیٹ ورک فون نمبرزسے بھتہ کالزمیں ملوث ہے، جس نے بھتہ خوری کیلئے دوکاروباری افراد کوکالزبھی کیں تھی۔ سی ٹی ڈی کاملزمہ کے والداورنیٹ ورک کے دیگرساتھیوں کی گرفتاری کیلئے آپریشن جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…