جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب تعلیمی بورڈز کا23دسمبر کو انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

datetime 9  دسمبر‬‮  2023 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز 23دسمبر کو انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کریں گے۔تفصیلات کے مطابق ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان 2023کے نتائج کا اعلان 23دسمبر 2023کو کریں گے جس کی تیاری کی جارہی ہے اور سلسلہ میں بورڈز سادہ تقریبات کا انعقاد کر کے صبح 10 بجے آن لائن نتیجہ جاری کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…