جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

معمولی تلخ کلامی پر بھائی نے سگے بھائی کو قتل کردیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ کوٹ لکھپت میں معمولی تلخ کلامی پر بھائی نے سگے بھائی کو قتل کردیا ۔پولیس کے مطابق چندرائے روڈ کے رہائشی فیصل کا بڑے بھائی رمضان کے ساتھ جھگڑا ہوا ۔

ملزم رمضان نے بھائی کو تشدد کرتے ہوئے دیوار کے ساتھ مار دیا ۔زخمی فیصل کو ہسپتال لے جایا گیا مگر جانبر نہ ہو سکا ۔ فیصل کی موت سر پر گہری چوٹ لگنے کے باعث ہوئی ۔ واقعے کے بعد ملزم رمضان فرار ہو گیا ۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…