پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

نشہ کے پیسے نہ ملنے پر شوہر نے چھریوں کے وار کرکے اپنی بیوی کوقتل کردیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتوکی(این این آئی) پتوکی نشہ کے پیسے نہ ملنے پر شوہر نے چھریوں کے وار کرکے اپنی بیوی کوقتل کردیا۔علاقہ میں خوف کی فضاء پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو اپنی تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال پتوکی منتقل کردیا ۔تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ زاہد ہاوسنگ سکیم میں 37سالہ شاکر نے اپنی 35سالہ مقتولہ بیوی صفیہ سے نشہ کرنے کیلئے پیسے مانگے تھے مقتولہ کے انکار پر شوہر نے چھریوں کا وار کردیا

جس سے مقتولہ موقع پر دم توڑ گئی ریسکیو 1122کی ٹیمیں اور تھانہ سٹی پتوکی پولیس موقع پر پہنچی اور پولیس نے فرانزک ٹیموں کو شواہد اکٹھے کرنے کیلئے طلب کردیا گیا پولیس نے نعش کو اپنی تحویل میں لیکر ریسکیو ٹیموں کے زریعے ٹی ایچ کیو ہسپتال پتوکی منتقل کردیا تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے قاتل شوہر کو موقع پر گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا مقتولہ پانچ بچوں کی ماں تھی تین بیٹیاں اور دو بیٹے تھے ایس ایچ او تھانہ سٹی پتوکی محبوب عالم نے ان پریس کلب پتوکی کے عہدیداروں کو بتایا کہ واقع کی تحقیقات کی جارہی ہے۔



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…