مکوآنہ(این این آئی)فیصل آباد لڑکی نے نوجوان کو دھوکے سے گھر بلایا اور نیند کی گولیاں دیکرگلے میں کپڑا ڈال کر قتل کردیا،پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا ۔بتایاگیا ہے کہ تھانہ مرید والا کے 487گ ب میں 30سالہ صدام کے اپنے ہی علاقہ کی رابعہ سے ناجائز تعلقات تھے،رابعہ نے صدام کو دھوکے سے گھر بلایا،صدام کو نیند کی گولیاں دیں اور گلے میں کپڑا ڈال کر قتل کردیا جبکہ ملزمہ نے خود 15پر کال کر کے پولیس کو اطلاع دی۔پولیس نے ملزمہ کو گرفتارکرلیا۔
فیصل آباد ،لڑکی نے نوجوان کو دھوکے سے گھر بلاکر قتل کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































