جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

لیاقت جتوئی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ،9 دسمبر کو جی ڈی اے میں شمولیت متوقع

datetime 7  دسمبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)سندھ کے سینئر سیاستدان اور سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت جتوئی نے بھی تحریک انصاف کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ وہ 9دسمبر کو جی ڈی اے میں شمولیت کا اعلان کرسکتے ہیں۔سابق وزیراعلیٰ سندھ اور تحریک انصاف کے رہنما لیاقت جتوئی نے بھی پارٹی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع نے بتایاکہ لیاقت جتوئی نے اپنے خاندان اور دوستوں کا مشاورتی اجلاس آج طلب کرلیا ہے، اجلاس ان کے آبائی گائوں بیٹو جتوئی میں ہوگا، جس میں لیاقت جتوئی اور ان کے خاندان کے تمام افراد پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیں گے۔ذرائع نے دعویٰ کیاکہ لیاقت جتوئی نے 9 دسمبر کو دادو میں شیڈول جی ڈی اے کے جلسے میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…