ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

کراچی میں بکرے کے گوشت کی نئی قیمت1700روپے مقرر

datetime 6  دسمبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی) شہر قائد میں بکرے کے گوشت کی قیمت 1700روپے فی کلو مقرر کردی گئی،بکرے کا گوشت 2000سے 2500روپے فی کلو فروخت کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے مٹن کے گوشت کی قیمتوں کی نئی فہرست جاری کر دی، جس کے تحت بکرے کا گوشت 1700 روپے فی کلو مقرر کردی ہے۔

کمشنر کراچی نے بتایا کہ بکری یابھیڑ کاگوشت 1490 روپے فی کلو اور دنبے کا گوشت 1590 روپے فی کلو مقرر کر دیا ہے۔سہیل راجپوت کا کہنا ہے کہ سرکاری قیمت سے زائدپرگوشت فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔خیال رہے کراچی میں بکرے کا گوشت 2000 سے 2500 روپے فی کلو فروخت کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…