پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

بہن کے ناجائز تعلقات کی شکایت پر سالوں نے بہنوئی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)بہن کے ناجائز تعلقات کی شکایت کرنے پر سالوں نے تشدد کر کے بہنوئی کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس نے نعش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر کے قاتلوں کی تلاش شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق 469 گ ب سمندری کے رہائشی ستار مسیح نے پولیس رپورٹ میں بتایا کہ اسکے بھتیجے یاسر مسیح کی شادی کچھ عرصہ قبل شمائلہ بی بی سے ہوئی تھی اور بعدازاں شمائلہ بی بی نے مبینہ طور پر مون مسیح نامی شخص سے ناجائز استوار کر رکھے تھے،

جس کا علم اسکے شوہر یاسر مسیح کو ہوا، اس نے بیوی سے بازپرس کی اور بری حرکات سے منع کیا تو وہ باز نہ آئی جس پر اس نے سالوں کو بھی شکایات کی تو انہوں نے بُرا مناتے ہوئے گھر آکر بہنوئی یاسر مسیح کو تشدد کا نشانہ بنایا، حالت غیر ہونے پر یاسر مسیح کو ہسپتال لایا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہپستال منتقل کر کے قاتلوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…