جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مقرر

datetime 6  دسمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)شاہ محمود قریشی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مقرر کردیے گئے۔اعلامیے کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو مرکزی صدر پی ٹی آئی مقرر کیا گیا ہے۔

تحریک انصاف کے مطابق فردوس شمیم نقوی پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر مقرر کیے گئے ہیں۔پارٹی اعلامیے میں کہا گیا کہ سیف اللّٰہ ابڑو، قاسم سوری اور مشتاق غنی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدور مقرر کیے گئے ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…