بہاولپور (این این آئی)بہاولپور کے چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔چریا گھر شیر باغ کی انتظامیہ کے مطابق لاش پر شیر کے کاٹنے کے نشانات موجود ہیں، جاں بحق شخص انتظامیہ کا حصہ نہیں ۔ریسکیو کے ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت نہیں ہو سکی جبکہ نامعلوم شخص کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے سے ایک شخص کی لاش برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
ایپل کی پالیسی! پاکستان میں آئی فون صارفین کے لئے اہم خبر آگئی



















































