بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

datetime 6  دسمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کردی گئی،گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کیلئے مفت بجلی یونٹس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ17 سے 21 کے افسران کو ماہانہ مفت یونٹس کی بجائے رقم ملے گی اور مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا اطلاق یکم دسمبر 2023 سے ہوگا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ گریڈ 17 کے افسر کو مفت بجلی کے بجائے ماہانہ 15ہزار 858 روپے اور گریڈ 18 کے افسر کو ماہانہ 600 مفت یونٹس کے بجائے 21ہزار996 روپے ملیں گے۔

گریڈ 19کے افسر کو ماہانہ880 مفت یونٹس کے بجائے 37 ہزار 594 روپے ملیں گے، اس کے علاوہ گریڈ 20 کے افسر کو ماہانہ 1100 مفت یونٹس کے بجائے 46 ہزار 992 روپے دییجائیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 21 کے افسر کو ماہانہ 1300 مفت یونٹس کے بجائے 55 ہزار 536 روپے ملیں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ افسران کو اب متعلقہ بجلی کمپنیوں میں بجلی بل ادا کرنے ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…