جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

گورنر ہائوس پشاور میں دلہا دلہن کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 6  دسمبر‬‮  2023 |

پشاور (این این آئی)گورنر ہائوس پشاور میں دلہا دلہن کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔وائرل ویڈیو پر صارفین کی جانب سے سخت تنقید شروع ہوگئی اس حوالے سے ترجمان گورنر ہائوس نے کہا کہ گورنر ہاس میں فلم یا ڈرامیکی شوٹنگ نہیں ہوئی، دلہا دلہن کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ترجمان گورنر ہائوس کے مطابق گورنر ہائوس میں شادی کے فوٹو شوٹ کی اجازت دی جاتی ہے، عرصہ دراز سے لوگ فوٹو شوٹ کیلئے گورنر ہائوس آتے ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…