ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

مسافر خاتون سے جبراً زیادتی مقدمہ درج ،ایک گرفتار

datetime 5  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال( این این آئی)نواحی چک142نو ایل میں وین سے اتر کر پیدل آنے والی مسافر خاتون صباء بی بی کو دو مسلح افراد نے پستول دکھا کر اغوار کر لیا اور ویران کمرہ میں بند کر کے جبراً زیادتی کی اور فرار ہو گئے۔

واقعات کے مطابق چک185نو ایل کے حسن علی کی نوجوان بیوی صباء بی بی اپنی بہن بشیراں کے ہمراہ مسافروین سے اتر کر پیدل اپنے چک جار ی رہی تھیںکہ ملزموں غفار اور نا معلوم نے پستول دکھارکر اغوا کر لیا اور ہوس کا نشانہ بنا ڈالاپولیس ڈیرہ رحیم نے مقدمہ376ت پ درج کر کے ملزم غفار احمد کو گرفتار کر لیا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…