ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

پشاور کی معروف کاروباری و سیاسی شخصیت ن لیگ میں شامل

datetime 4  دسمبر‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)پشاور کی معروف کاروباری و سیاسی شخصیت صوبائی اسمبلی کے سابق امیدوار محمد نادر خان مسلم لیگ (ن)میں شامل ہوگئے۔محمد نادر خان نے (ن)لیگ میں شمولیت کا اعلان امیر مقام کی رہائش گاہ پر کیا۔ اس موقع پر کیپٹن (ر)صفدر سمیت دیگر لیگی رہنما بھی موجود تھے۔

کیپٹن (ر)محمد صفدر اعوان اور الحاج شاہ جی گل آفریدی نے ملاقات کے دوران انہیں پارٹی میں شامل ہونے کی دعوت دی جو محمد نادر خان نے قبول کرتے ہوئے پارٹی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی۔اس موقع پر کیپٹن (ر)محمد صفدر اعوان، الحاج شاہ جی گل، حاجی حمید احمد صدر پی کے 79نے نادر خان کو پارٹی مفلر اور کیپ پہنائے اور پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے پر انہیں خوش آمدید کہا اور مبارکباد دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…