بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ناراض بیوی کو منانے میں ناکام شوہر کی فائرنگ سے بیوی قتل،ساس زخمی،ملزم گرفتار

datetime 2  دسمبر‬‮  2023 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھامیں ناراض بیوی کو منانے میں ناکام شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل اورساس کو شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا، پولیس نے قتل اور اقدام قتل کا مقدمہ درج کر کے مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا اور آلہ قتل کی برآمدگی کے لئے مصروف تفتیش ہے۔

تفصیلات کے مطابق سرگودھا شہر کے علاقہ عبداللہ کالونی کی دوشیزہ عطیہ بی بی کی شادی قصبہ مٹیلا کے نوجوان اکرم سے ہوئی اور سسرال میں تین سال قبل گھریلو جھگڑوں پر شوہر سے روٹھ کر اپنے میکے عبداللہ کالونی سرگودھا آ گئی جسے گزشتہ روز شوہر اکرم منانے کیلئے سسرال آیا اور تلخ کلامی مشتعل شوہر نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی کو قتل اور ساس کو شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا۔پولیس پر تھانہ کینٹ پولیس نے قتل اور اقدام قتل کا مقدمہ درج کر کے مطلوب ملزم اکرم کو گرفتار کر لیا اور اس سے آلہ قتل کی برآمدگی کے لئے مصروف تفتیش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…