بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

بھانجے نے زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے سگے ماموں کوموت کے گھاٹ اتار دیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2023 |

قائدآباد( این این آئی ) بھانجے نے زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے سگے ماموں کوموت کے گھاٹ اتار دیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی موضع شمارکیرہائشی احمد یار علی خیل اور عبد الغفار علی خیل کے درمیان کے گھر پر کمرہ تعمیر کرنے پر تنازعہ ہوا جس کی وجہ سے چند روز قبل دونوں کے مابین لڑائی جھگڑا بھی ہوا جبکہ عبد الغفار اور اسکی بیوی میر خاتون گھر پر موجود تھے کہ اتنے میں احمدیار نے للکارا کہ آج تمہیں کمرہ تعمیر کا مزہ چکھاتے ہیں

جس کے نتیجے میں بھانجوں مظہر، قادر یار نے فائرنگ کرکے کے حقیقی ماموں عبدالغفار کو قتل کر دیا۔مقتول کی نعش پوسٹ مارٹم کیلئے، ٹی ایچ کیوہسپتال منتقل کی گئی، پو سٹ مارٹم کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، پولیس تھانہ قائدآباد نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…