بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

مارگلہ ہلز ، ہرن کے شکاریوں کا وائلڈ لائف کی ٹیم پر حملہ، مقدمہ درج

datetime 1  دسمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے مارگلہ ہلز میں مسلح افراد کی جانب سے اسلام آباد اور پنجاب وائلڈ لائف کی ٹیم پر حملے کا مقدمہ تھانہ بارہ کہو میں درج کر لیا،واقعہ کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔مقدمے کے مطابق حملے میں اسلام آباد اور پنجاب وائلڈ لائف کے تین اہلکار زخمی ہوئے۔ ملزمان مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن کا شکار کرنے کی کوشش کررہے تھے۔

پنجاب وائلڈ لائف کی ٹیم نے مسلح افراد کو شکار کرنے سے منع کیا، ملزمان کے شور مچانے پر ان کے 20 مزید ساتھی بھی آگئے۔متن مقدمے کے مطابق ملزمان نے وائلڈ لائف کی ٹیم پر ڈنڈوں اور آہنی راڈ سے حملہ کیا، ملزمان نے موبائل فون چھینے اور سرکاری گاڑی کے ٹائر سے ہوا بھی نکال دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…