اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب ریونیو اتھارٹی کا اربوں کا ٹیکس قومی خزانے میں جمع نہ کرانے کا انکشاف

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

راولپنڈی (این این آئی)پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے اربوں کا ٹیکس قومی خزانے میں جمع نہ کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔ترجمان پی آر اے کے مطابق پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے ڈیسک سکروٹنی ایکسرسائز میں اربوں روپے کے ٹیکس میں تضاد سامنے آیا ہے، جس میں اربوں کا واجب الادا ٹیکس قومی خزانے میں جمع نہ کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔

ترجمان پی آر اے کے مطابق پبلک و پرائیویٹ کمپنیز کو دی جانے والے سروسز پر ٹیکس ود ہولڈ کیا گیا اور پبلک و پرائیویٹ کمپنیوں کی جانب سے حاصل کردہ سروسز پر اصل ٹیکس ظاہر نہیں کیا گیا۔ترجمان کے مطابق پی آر اے کی جانب سے کمپنیوں کو ری کنسلیشن کیلئے ایک ماہ کا وقت دیدیا ہے جس دوران وہ اپنا ریکارڈ چیک کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…