جمعہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2025 

ورلڈکپ فائنل نہ دیکھنے جائیں، امیتابھ کودھمکیاں

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کو دھمکیاں دی جانے لگیں کہ وہ ورلڈکپ کا فائنل نہ دیکھنے جائیں۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں بھارت پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ ہوم کراؤڈ اپنی ٹیم کو ٹرافی اٹھاتا ہوا دیکھنے کا خواہشمند ہے اور اس حوالے سے امیتابھ بچن نے بھی مزیدار چٹکلہ چھوڑ دیا۔

نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں بھارت کی کامیابی کے بعد امیتابھ بچن نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں تحریر کیا ‘میں جب میچ نہیں دیکھتا تو ہم جیت جاتے ہیں۔ان کے اس پیغام پر صارفین نے بھی دلچسپ انداز میں امیتابھ بچن کو ‘دھمکیاں’ دینا شروع کردیں۔ ایک صارف نے بابر اعظم کے اشتہار کی تصویر، جس میں ان کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی ہے، شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ فائنل میں آپ اس طرح بن جائیں۔



کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…