بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

بابر اعظم نے کپتانی چھوڑنے کے حوالے سے مشاورت شروع کر دی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈکپ میں ٹیم کی کارکردگی پر ہونے والی تنقید کے بعد اپنے مستقبل کے حوالے سے مشاورت شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم نے ایڈن گارڈنز کولکتا میں سابق چیئرمین پی سی ہی رمیز راجا سے مشاورت کی۔ذرائع کے مطابق موجودہ صورتحال میں بابر اعظم کپتانی سے الگ ہونے پر سوچ رہے ہیں، وہ کپتانی کے حوالے سے وطن واپسی پر فیصلہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق بابر اعظم پی سی بی اور سابق کرکٹرز کے رویے سے مایوس ہیں، وہ کپتانی کے حوالے سے اپنے والد کے مشورے کو اہمیت دیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ بابر اعظم نے وائٹ بال کرکٹ کی کپتانی سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا جبکہ قریبی لوگوں نے انہیں تینوں فارمیٹ سے الگ ہونے کا مشورہ دیا۔ذرائع کے مطابق بابر کے قریبی لوگوں نے بتایا کہ کہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز میں بڑے بڑے کپتان ناکام ہوئے۔ذرائع کے مطابق بابر اعظم بھارت میں ہی کپتانی کے حوالے سے فیصلہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے تاہم اب وہ وطن واپسی پر فیصلہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…