پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

ٹینس کے میدان میں بھارت کی پاکستان کیخلاف سازش کی کوشش ناکام

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)بھارت کی ٹینس کے میدان میں پاکستان کے خلاف سازش کی کوشش ناکام ہوگئی۔ڈیوس کپ ٹینس مقابلے میں انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن(آئی ٹی ایف)نے پاکستان کے حق میں ووٹ دے دیا۔انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے اگلے سال فروری میں پاکستان میں شیڈول ڈیوس کپ پر بھارتی موقف مسترد کر دیا۔ 15رکنی ڈیوس کپ کمیٹی نے دونوں ممالک کا مقف لینے کے بعد پاکستان کے حق میں ووٹ دیا۔

اس کے ساتھ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھارتی ٹیم کو پاکستان میں میچ کھیلنے کی ہدایت کی۔پاکستان ٹینس فیڈریشن کے مطابق بھارت نے سکیورٹی خدشات کا بہانہ بنا کر پاکستان آنے سے انکار کیا تھا تاہم پاکستان وفد نے بھارتی مقف کو ماننے سے انکار کر دیا تھا۔واضح رہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی مقابلے فروری کے پہلے ہفتے میں شیڈول ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…