جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بابر اعظم اور شاہین آفریدی سے نمبر ون پوزیشن چِھن گئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے تقریباً ڈھائی سال بعد نمبر ون پوزیشن چِھن گئی اور اب نئی رینکنگ میں بھارت کے شبمن گل پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں دوسرے نمبر پر چلے گئے ہیں، شبمن گل کے 830 اور بابر اعظم کے 824 رینکنگ پوائنٹس ہیں۔

جنوبی افریقا کے کوئنٹن ڈی کوک تیسرے اور بھارت کے ویرات کوہلی چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔علاوہ ازیں شاہین آفریدی سے بھی بولنگ میں نمبر ون پوزیشن چِھن گئی اور وہ اب پانچویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔بھارت کے فاسٹ بولر محمد سراج پہلے نمبر پر آ گئے جبکہ جنوبی افریقا کے کیشو مہاراج رینکنگ میں دوسرے نمبر پر ہیں۔آل راؤنڈرز میں بنگلا دیش کے شکیب الحسن کا پہلا نمبر برقرار ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…