جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کی ۔ ملاقات پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم میں ہوئی جس میں ذکا اشرف کی جانب سے شاہد آفریدی کی کرکٹ کی خدمات کی تعریف کی گئی ۔ ذکاء اشرف نے کہاکہ شاہد آفریدی پاکستان کے ہیرو اور سپر اسٹار ہیں، ہمیں آپ کے ساتھ کام کرکے خوشی ہوگی۔

شاہد آفریدی کی جانب سے ذکا اشرف کی کوششوں کی تعریف کی گئی ۔شاہد آفریدی کی جانب سے نوجوان کرکٹرز کو گروم کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا گیاانہوںنے کہاکہ نوجوان کرکٹرز کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا بہت ضروری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…