پیر‬‮ ، 02 مارچ‬‮ 2026 

قومی کرکٹر فہیم اشرف بھی رواں ماہ 25 نومبر کو دْلہا بنیں گے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹر فہیم اشرف بھی رواں ماہ 25 نومبر کو دْلہا بنیں گے۔کرکٹر فہیم اشرف کی شادی 25 نومبر کو ہوگی، اس حوالے سے فہیم اشرف کی شادی کا کارڈ بھی سامنے آگیا ہے تاہم ان کی دلہن کے حوالے سے اب تک تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔ذرائع کے مطابق فہیم اشرف کی مہندی 23 نومبر، بارات 25 اور ولیمہ 26 نومبر کو ہوگا، شادی کی تقریب نارووال جب کہ ولیمہ کی تقریب پھول نگر میں ہوگی۔

واضح رہے کہ رواں برس فہیم اشرف کی منگنی کی تقریب ان کے آبائی علاقے بھائی پھیرو میں ہوئی جس میں رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی تھی۔دوسری جانب ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ میں شامل کرکٹر امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز 23 نومبر سے لاہور میں ہوگا، امام الحق کی شادی کی تقریبات کے سلسلے میں قوالی نائٹ کی تقریب 23 نومبر کو ہوگی۔امام کے نکاح کی تقریب 25 نومبر کو طے کی گئی ہے جب کہ قومی کرکٹر کا ولیمہ 26 نومبر کو لاہور میں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…