لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ ختم ہونے سے پہلے تبدیلیوں کا آغاز کردیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے میڈیا منیجر افتخار ناگی کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے، سابق ڈائریکٹر میڈیا عمر فاروق کالس کو ہنگامی بنیادوں پر بھارت روانہ کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر فاروق ورلڈ کپ میں میڈیا منیجر افتخار ناگی کی جگہ لیں گے، پی سی بی انتظامیہ نے فیصلہ بھارت میں موجود پاکستانی صحافیوں کے تحفظات سامنے آنے کے بعد کیا ہے۔
پی سی بی نے قومی ٹیم کے میڈیا منیجر کو تبدیل کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































