جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پیرا ایشین گیمز میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023 |

ہانگزو(این این آئی) پیرا ایشین گیمز سے پاکستان کیلئے خوشخبری ، پیرا ایشین گیمز میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیاچین کے شہر ہانگزو میں جاری پیرا ایشین گیمز میں پاکستان کے حیدر علی نے ڈسکس تھرو میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔حیدر علی نے 51.53 میٹر ڈسکس پھینکی۔

اٹھائس اکتوبر تک جاری رینے والی ان گیمز میں پاکستان کے گیارہ اتھلیٹس شریک ہیں۔ حیدر علی ٹوکیواولمپکس میں پاکستان کے لیے سونے کا تمغہ بھی جیت چکے ہیں۔ گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے حیدر علی نے ایک بار پھر ملکی پرچم بلند کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…