پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

رونالڈو کی بسمہ اللہ پڑھتے ویڈیو وائرل

datetime 16  اکتوبر‬‮  2023 |

میڈرڈ (این این آئی)پرتگالی اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کی بسمہ اللہ پڑھتے ویڈیو وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق یورو 2024 کوالیفائرز کے گروپ جے میں سلواکیہ کے خلاف میچ میں رونالڈو نے پرتگال کی قیادت کی، میچ جب پنالٹی کیک کے فیصلہ کن موڑ پر پہنچا تو کھلاڑی کو بسم اللہ کے کلمات پڑھتے ہوئے کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا۔

کرسٹیانو رونالڈ کی اس پنالٹی کک سے ان کی ہوم ٹیم پرتگال 3-2 سے فتح حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔پرتگالی اسٹار فٹ بالر کی مذکورہ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔سعودی پرو لیگ میں النصر کلب کی قیادت کرنے والے اسٹار فٹ بالر کی اس سے قبل سجدہ اور سلام کرتے ہوئے بھی ویڈیو وائرل ہو چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…