جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

راشد خان کا ورلڈ کپ میچز کی فیس زلزلہ متاثرین کو دینے کا اعلان

datetime 8  اکتوبر‬‮  2023 |

کابل (این این آئی)افغان کرکٹر راشد خان نے ورلڈ کپ میچز کی فیس زلزلہ متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔راشد خان نے افغانستان میں آنے والے زلزلے کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کے خاندانوں سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں زلزلے سے ہونے والی تباہی کی افسوس ناک خبر کا علم ہوا۔انہوں نے کہا کہ میں اپنے ور لڈکپ میچز کی تمام فیس زلزلہ متاثرین کو عطیہ کروں گا اور بہت جلد زلزلہ متاثرین کے امدادی فنڈ کے لیے مہم بھی شروع کروں گا۔واضح رہے کہ افغان حکام کے مطابق افغانستان کے صوبے ہرات میں گزشتہ دوپہر 6.3 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2 ہزار 53 ہو چکی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…