ماسکو(این این آئی)روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی)پاکستان پہنچ گئی۔روسی سفارتخانے کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن ایل پی جی پاکستان کو فراہم ر دی گئی ہے۔روسی سفارتخانے کے مطابق ایل پی جی ایران کے سرخس اکنامک زون کے راستے پاکستان پہنچائی گئی ہے۔ترجمان نے بتایاکہ ایل پی جی کی دوسری کھیپ کی منتقلی سے متعلق مشاورت جاری ہے۔
روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن ایل پی جی پاکستان پہنچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید



















































