جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان ہونے کے بعد حسن علی کا بھی پیغام آگیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر خوشی کاا ظہار کیا ہے سوشل میڈیا پر حسن علی نے لکھا کہ اپنے ملک کے لیے ورلڈ کپ کھیلنے کا موقع ملنے پر بہت خوش ہوں، میں پاکستان کے لیے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کروں گا۔حسن علی نے لکھا کہ مجھے اور ہماری ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھیں، مداحوں کا سپورٹ کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔انہوں نے جنریٹر از بیک کے کیپشن کے ساتھ تصویر بھی پوسٹ کی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…