اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

سرجیکل آلات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ

datetime 8  ستمبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)سرجیکل آلات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ہو گیا ہے، بلڈ پریشر چیک کرنے والی مشین میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد مینوئل مشین 1700 جبکہ ڈیجیٹل مشین 3000 روپے میں دستیاب ہے۔سادہ پارے والا تھرمامیٹر 60 روپے اضافے کے بعد 200 روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ ڈیجیٹل تھرمامیٹر 400 سے 700 کے درمیان فروخت کیا جا رہا ہے۔

شوگر چیک کرنے والی مشین 1500 سے 2000 میں فروخت ہو رہی ہے، مریضوں کے استعمال کے واش روم پوٹ بھی مہنگائی کی وجہ سے 2500 سے 3000 میں دستیاب ہے۔اسی طرح دوسری سرجیکل آلات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا جو عوام کی پہنچ سے مزید دور ہو گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…