راولپنڈی(این این آئی)ڈینگی کے مریضوں کی آمد کا سلسلہ تیز ہونے لگا،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 16 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوگئی ۔ محکمہ صحت کے مطابق رواں سیزن ڈینگی مریضوں کی تعداد 202 ہوچکی ہے، 28 مریض مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق 174 ڈینگی مریض صحت یاب ہو کر گھر جا چکے ہیں۔
راولپنڈی ،ڈینگی کے مریضوں کی آمد کا سلسلہ تیز، مزید 16 افراد میں ڈینگی کی تصدیق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان کے معروف اداکار گھر میں مردہ پائے گئے
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار
-
مومنہ اقبال تنازع: ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے نئے انکشافات سامنے آگئے



















































