بدھ‬‮ ، 04 دسمبر‬‮ 2024 

جناح ہاؤس پر حملہ اور توڑ پھوڑ کا مقدمہ، پولیس نے ٹک ٹاکر منیب خان کو گرفتار کر لیا

datetime 27  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: پولیس نے معروف ٹک ٹاکر منیب خان کو جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار کر لیا۔عدالت نے شناخت پریڈ کے لیے ملزم منیب علی خان کو جیل بھیج دیا ۔پولیس نے ملزم منیب کو چہرے کو ڈھانپ کر پیش کیا۔عدالت نے ملزم منیب علی کو پانچ اگست کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ 9 مئی کو احتجاج کرنے والوں میں ٹک ٹاکر منیب بھی شامل تھے جن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے اورآج یہ ریڈ لائن کراس کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ہم احتجاج کرنے جی ایچ کیو جا رہے ہیں۔



کالم



بے چارہ گنڈا پور


علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…