منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر9 ارب 83 کروڑ ڈالرپر پہنچ گئے

datetime 14  جولائی  2023 |

کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک کے مطابق 7جولائی تک زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت9 ارب 83 کروڑ 85 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔مرکزی بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 7 جولائی تک زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 6 کروڑ 10 لاکھ ڈالر اضافہ ہوا جس کے بعد سرکاری ذخائر 4 ارب 52 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔اعدادوشمار کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 31 کروڑ45 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

اس طرح گذشتہ ہفتے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 9 ارب 83 کروڑ 85 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گذشتہ ہفتے کے دوران سعودی عرب سے موصولہ 2 ارب ڈالر، متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر اور آئی ایم ایف سے موصولہ ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کو شامل کرکے سرکاری ذخائر 8 ارب 70 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں۔تاہم اسٹیٹ بینک نے کہا کہ 4 ارب 20 کروڑ ڈالر کے یہ انفلوز آئندہ ہفتہ کی زرمبادلہ کی رپورٹ میں شامل کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…