ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

آئی ایم ایف سے 1اعشاریہ 2ارب ڈالر پاکستان کو منتقل ہو گئے

datetime 13  جولائی  2023 |

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف)سے ایک اعشاریہ 2ارب ڈالر پاکستان کو منتقل ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاکہ آئی ایم ایف سے 1اعشاریہ 2ارب ڈالر سٹیٹ بینک کو منتقل ہو گئے،وزیر خزانہ نے کہاکہ آئی ایم ایف پروگرام 9ماہ کا ہے، 3ارب ڈالر ملیں گے،باقی 1.8ارب ڈالر 9ماہ میں ملیں گے، اسحاق ڈار کا کہناتھا کہ گزشتہ روز یو اے ای نے ایک ارب ڈالر پاکستان منتقل کئے تھے، دو روز قبل سعودی عرب سے 2ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہوئے،،ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 4ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…