ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

datetime 7  جولائی  2023 |

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی اختتامی قیمت 277 روپے 90 پیسے رہی۔آج کی اختتامی قیمت گذشتہ روز کی اختتامی قیمت سے 86 پیسے زائد ہے۔ گذشتہ روز ڈالر 277 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا البتہ عید اور بینک ہالی ڈے کے بعد ختم ہوئے چار دنوں کے ہفتے میں ڈالر کا بھاؤ 8 روپے 9 پیسے کم ہوا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 2 روپے مہنگا ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 282 روپے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…