ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

مجموعی قرضوں کا بوجھ ریکارڈ 58 ہزار 962 ارب روپے ہوگیا

datetime 7  جولائی  2023 |

پاکستان کا ہرشہری ڈھائی لاکھ روپے سے زائد کا مقروض ہے’رپورٹ

لاہور( این این آئی)ملک پر مجموعی قرضوں کا بوجھ ریکارڈ 58 ہزار962 ارب روپے ہوگیا۔میڈیا رپورٹ میں اعدادوشمار کے حوالے سے بتایا گیاہے کہ 31 مئی 2023 تک ملک کا مجموعی قرضہ 58962 ارب روپے ہو گیا جو گزشتہ سال کے مجموعی قرضوں سے 32 فیصد زیادہ ہے۔ مئی 2022 میں ملک پر مجموعی قرضوں کا بوجھ44 ہزار 641 ارب روپے تھا۔رپورٹ کے مطابق مئی2022 سے مئی2023 تک14 ہزار 321 ارب روپے کے قرضے لئے گئے،صرف مئی 2023 میں حکومت نے 363 ارب روپے کے قرضے لئے، ملک پر مجموعی قرضے58 ہزار962ارب روپے کے ہوگئے۔اعدادوشمار ملک پر37 ہزار54ارب مقامی جبکہ 21 ہزار908ارب کا بیرونی قرض ہے۔ حکومت کے اندرونی قرضوں میں ایک سال کے دوران 27 فیصد کا اضافہ ہوا جو 2900 ارب روپے سے بڑھ کر 37000 ارب روپے ہو گیا۔رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کے بیرونی قرضوں میں 40.5 فیصد کا اضافہ ہوا جو 15500 ارب سے بڑھ کر 22000 ارب ہو گیا۔ موجودہ حکومت نے ہر روز39ارب روپے کا قرض لیا، پاکستان کا ہرشہری ڈھائی لاکھ روپے سے زائد کا مقروض ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…