ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی

datetime 3  جولائی  2023 |

نیو یارک( آن لائن) سعودی عرب اور روس کی جانب سے پیداوار میں کمی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔برینٹ کروڈ کی قیمت 76ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے10 لاکھ بیرل یومیہ کمی کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔جب کہ روس نے تیل کی پیداوار میں 5 لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…