ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وہ صحافی جس نے ایک دن پہلے ہی اپنی موت کی پیشنگوئی کردی؟

datetime 12  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دنیا بھر کے صحافی حالات و واقعات کا تجزیہ کرکے آئندہ سیاسی، معاشی و معاشرتی حالات کی پیش گوئی تو کرتے رہتے ہیں لیکن ایک عرب صحافی نے اپنی ہی موت کی پیش گوئی کرکے دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ اردن کے شہرت یافتہ صحافی نائف المانی نے ایک ویڈیو کے ذریعے اپنی موت کی پیش گوئی کی اور اگلے ہی دن59سال کی عمر میں ہارٹ اٹیک کے باعث اس کی موت واقع ہو گئی۔
یہ ویڈیو اردن کے ایک اخبار نے یوٹیوب پر اپ لوڈ کی ہے جس میں نائف المانی سکرین کے سامنے آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ میں آپ سے اور اپنے ادارے کے حکام سے کسی بھی ڈر کے بغیر کہنا چاہتاہوں کہ اگر زندگی رہی تو کل دوبارہ ملاقات ہو گی اور اگر میں زندگی کی بازی ہار گیا تو آپ یاد رکھیے گا کہ میں نے کیا کہا کیونکہ میں اس وقت اپنی موت کو قریب محسوس کررہاہوں ۔

news-1439399685-6026_large



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…