اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انڈروں جیسی مزیدار کوئی اور غذا کم ہی ملتی ہے اور دنیا بھر میں لوگ اس غذا سے لطف اندوز ہونا پسند کرتے ہیں لیکن تصور کریں گے کہ اگر آپ کی مرغی باﺅلنگ پن (باﺅلنگ کے کھیل میں استعمال ہونے والی بوتل نما چیز) جیسا انڈہ دیدے تو آپ کیا کریں گے؟
اگرچہ یہ سوال خاصا بامعنی لگتا ہے لیکن ایک چینی کسان کو واقعی اس کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ ہیبے صوبہ سے تعلق رکھنے والے یانگ ینفنگ کے مرغی دنیا کی واحد مرغی ہے کہ جس کے انڈے باﺅلنگ پن کی شکل میں ہیں۔ یانگ کی مرغی کے انڈوں کی شہرت چین سے نکل کر ساری دنیا میں پھیلی تو کچھ اور منفرد مرغیوں کے کارنامے بھی منظر عام پر آ گئے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہارمون کی گڑبڑ یا غلط خوراک جیسے عوام کی وجہ سے مرغیاں عجیب و غریب شکل کے انڈے دے سکتی ہیں۔
چینی مرغی نے عجیب و غریب انڈا دے ڈالا
12
ستمبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں