جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

فرانس میں وزیراعظم شہباز شریف کی آمد توجہ کا مرکز بن گئی

datetime 22  جون‬‮  2023 |

پیرس(این این آئی)فرانس میں عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کی آمد توجہ کا مرکز بن گئی۔برسات کے دوران وزیراعظم کانفرنس ہال پہنچے تو استقبال کے لیے موجود خاتون نے وزیراعظم پر چھتری تان لی، تاہم وزیراعظم نے خاتون کے ہاتھ سے چھتری لے لی۔چھتری لینے کے معاملے پر وزیراعظم اور خاتون کے درمیان چند جملوں کا تبادلہ ہوا لیکن پھر وزیراعظم خاتون کو حیران چھوڑ کر آگے بڑھ گئے۔غیر متوقع صورتحال پر خاتون پہلے جھجکیں اور پھر بارش میں بھیگتے وزیراعظم کے پیچھے پیچھے چلنے لگیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…